ETV Bharat / state

قیدی ماؤنواز کی ہسپتال میں موت - جھارکھنڈ کے نکسل کی موت

گرفتار کیے گئے ماؤنواز نے سینے میں درد کی شکایت کی تھی جس کے بعد پولیس نے اسے صفدر جنگ ہسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا تھا لیکن علاج کے دوران ہی سدھو کی موت ہو گئی۔

قیدی نکسل کی ہسپتال میں موت
قیدی نکسل کی ہسپتال میں موت
author img

By

Published : Feb 23, 2020, 11:03 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 6:52 AM IST

جھارکھنڈ کے دُمکا میں گرفتار کیے گئے ایک ماؤنواز کی بہار کے جموئی کے ایک ہسپتال میں موت ہو گئی۔

بتایا جا رہا ہے کہ ماؤنواز نے سینے میں درد کی شکایت کی تھی۔

اطلاع کے مطابق 'ماؤنواز کو پولیس نے 22 فروری کو جھارکھنڈ کے دمکا سے گرفتار کیا تھا۔ اس کی شناخت سدھو کوڈا کے طور پر ہوئی تھی۔'

جس کے بعد سدھو نے ایک بیان میں کہا تھا کہ' دو اور بھی ماؤنواز گرفتار کیے گئے تھے۔ جن کے پاس سے پولیس نے ہتھیار بھی برامد کیے تھے۔'

اسی دوران سدھو نے سینے میں درد ہونے کی شکایت کی تھی۔ جس کے بعد پولیس نے اسے صفدر ہسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا تھا۔ علاج کے دوران ہی سدھو کی موت ہو گئی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 6:52 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.