ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع کے صدر تھانہ حلقہ کے کاکرگھٹی گاؤں سے دیر شام محکمہ آبکاری کی ٹیم نے ایک شخص کو 15 بوتل غیر ملکی شراب کے ساتھ گرفتار کیا ہے
اطلاع کے مطابق پولیس کو کاکر گھٹی گاؤں میں ایک شخص کے پاس 15 کارٹون غیر ملکی شراب ہونے کی خفیہ اطلاع ملی تھی
جس کے بعد آبکاری ٹیم نے کاکرگھٹی گاؤں میں چھاپے ماری کرکے ایک شخص کو 15 کارٹون غیر ملکی شراب کے ساتھ گرفتار کر لیا ہے -
پولیس فی الحال گرفتار شخص سے شراب کاروباریوں سے متعلق پوچھ گچھ کر رہی ہے