ETV Bharat / state

ارریہ: طلاق ثلاثہ بل پر مسلم خواتین کا رد عمل

راجیہ سبھا سے طلاق ثلاثہ بل پاس ہونے کے ساتھ سیاسی، سماجی اور عوامی رائے سامنے آ رہی ہے، ای ٹی وی بھارت نے بہار کے ضلع ارریہ کی خواتین سے بات چیت کی اور طلاق ثلاثہ بل پر ان کی رائے جانی۔

author img

By

Published : Jul 31, 2019, 7:34 PM IST

مسلم خواتین کا رد عمل

ایوان بالا سے طلاق ثلاثہ بل پاس ہونے کے بعد سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں سے جڑے افراد کی رائے سامنے آ رہی ہیں،کہیں اسے مسلم خواتین کے حق میں بہتر بتایا جا رہا ہے تو کہیں اسے پوری طرح سے سیاست پر مبنی کہا جا رہا ہے۔

اجتماعی طور پر خواتین کا کہنا تھا کہ'شریعت میں مداخلت ہم کسی بھی طرح سے برداشت نہیں کر سکتے، یہ مسلمانوں کے حق میں نہیں ہے بل اگرچہ پاس ہو گیا ہے مگر ہم عمل شریعت کے بنائے ہوئے قانون پر ہی عمل کریں گے'۔

Intro:طلاق ثلاثہ بل پر ارریہ کی خواتین کیا کہتی ہے

ارریہ : راجیہ سبھا سے طلاق ثلاثہ بل پاس ہونے کے ساتھ سیاسی، سماجی اور عوامی رائے سامنے آ رہی ہے، کہیں اسے مسلم خواتین کے حق کے لیے بہتر بتایا جا رہا ہے تو کہیں اسے پوری طرح سے سیاسی بل کہا جا رہا ہے، اس موقع پر ای ٹی وی بھارت نمائندہ نے ارریہ کی خواتین سے بات چیت کی اور ان سے اس بل کے پاس ہونے پر رائے لی.

Body:اجتماعی طور پر خواتین کا کہنا تھا کہ شریعت میں مداخلت ہم کسی بھی طرح سے برداشت نہیں کر سکتے، یہ مسلم کے حق میں نہیں ہے. بل گرچہ پاس ہو گیا ہے مگر ہم عمل شریعت کے بنائے ہوئے قانون پر ہی کریں گے.

Conclusion:دیکھئے ارریہ کی مسلم خواتین کیا کہتی ہیں اس بل کے بارے میں.

واک تھرو..... طلاق ثلاثہ بل پر ارریہ کی خواتین سے عارف اقبال کی بات چیت

(نوٹ...... واک تھرو میں واٹر مارک، ضلع کا نام اور میوزک لگا دیں)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.