ETV Bharat / state

بہاری مزدوروں کوایک ہزار روپے دے گی حکومت - یہ رقم مزدوروں کے کھاتے میں موبائل ایپ کے ذریعے ٹرانسفر کی جائے گی

بہار حکومت کے جانب سے دوسرے ریاستوں میں پھنسے ہوئے سبھی بہار کے مزدوروں کو ایک ۔ایک ہزار روپے دینے کا اعلان کیا گیا

پھنسے مزدوروں کو 1 ہزار روپے دینے کا اعلان

author img

By

Published : Apr 4, 2020, 8:01 PM IST

کورونا وائر جیسی وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لئے ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے. اس کی وجہ سے بہاری مزدور کئی ریاستوں میں پھنسے ہوئے ہیں. اس کو دیکھتے ہوئے ریاستی حکومت کے جانب سے سبھی پھنسے ہوئے مزدوروں کو ایک ہزار روپے دینے کا علان کیا گیا ہے۔

ا یہ رقم مزدوروں کے کھاتے میں موبائل ایپ کے ذریعے ٹرانسفر کی جائے گی. جس کے لئے آدھار نمبر ضروری ہے. اس اسکیم کا فائدہ صرف ان لوگوں کو ہی ملے گا جو ریاست بہار کے رہائشی ہیں اور کورونا کی وجہ سے دوسرے ریاست مین پھنسے ہوئے ہیں ۔

پھنسے مزدوروں کو 1 ہزار روپے دینے کا اعلان
پھنسے مزدوروں کو 1 ہزار روپے دینے کا اعلان

وہیں اس سے متعلق ضلع مجسٹریٹ ڈاکٹر تياگ راجن نے کہا کہ اس منصوبہ سے فائدہ حاصل کرنے کے لئے موبائل میں گوگل پلے اسٹور سے بہار کورونا سہایتا ایپ ڈاؤن لوڈ کریں. اس کے علاوہ aapd.bih.in لنک پر کلک کریں جہاں پر ایک ڈیش بورڈ کھلے گا، جس پر اپنا سارا تفصیلات درج کرنا ہے۔

اس اسکیم کا فائدہ اٹھانے والوں کو اپنے ساتھ آدھار کارڈ کی ایک تصویر رکھنا لازمی ہے. ساتھ ہی مستفید کے نام سے بینک اکاؤنٹ جو بہار ریاست میں واقع کسی بھی بینک کے برانچ کا ہونا ضروری ہے.

وہیں، ضلع مجسٹریٹ نے کہا کہ مستفید کی تصویر ڈیٹا بیس کی تصویر سے کیا جائے گا. جس کے لئے آدھار کارڈ کی تصویر بھی صاف ہونا ضروری ہے.

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.