ETV Bharat / state

AMIM Jharkhand Unit مجلس اتحادالمسلمین کی بی جے پی اور مہاگٹھ بندھن کی حکومت کو تنقید - آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین جھارکھنڈ

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین جھارکھنڈ ریاست کے صدر محمد شاکر گیا دورہ پر پہنچے ہیں یہاں انہوں نے پارٹی کے منعقدہ پروگرام میں شرکت کی اور پارٹی کو مضبوطی فراہم کرنے پرزور دیاAMIM Jharkhand Unit

مجلس اتحادالمسلمین کی بی جے پی اور مہاگٹھ بندھن کی حکومت کو تنقید

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 4:30 PM IST

گیا:ریاست بہار کے ضلع گیا پہنچے آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین جھارکھنڈ کے صدر محمد شاکر نے بی جے پی اور مہاگٹھ بندھن کی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے.AMIM Jharkhand Unit President Arrived In Gaya In Bihar

انہوں نے کہاکہ مہاگٹھ بندھن کی حکومت بنے دوماہ کا وقت گزر چکا ہے تاہم اقلیتی طبقے کے مسائل جوں کے توں ہیں. مہاگٹھ بندھن کی حکومت سے مسائل کے حل ہونے کی توقع تھی تاہم مایوسی ہاتھ لگی ہے .

مجلس اتحادالمسلمین کی بی جے پی اور مہاگٹھ بندھن کی حکومت کو تنقید
مجلس اتحادالمسلمین کی بی جے پی اور مہاگٹھ بندھن کی حکومت کو تنقید

آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین جھارکھنڈ کے صدر محمدشاکر نے اس دوران بی جے پی پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بدامنی بے چینی اور نفرت کاماحول قائم ہے .اس کے لئے ذمہ دار صرف بی جے پی رہنماء ہیں کیونکہ انکی جانب سے ایک خاص مذہب کے ماننے والوں کو نشانہ بنایاجاتا ہے ۔وزیراعظم نریندر مودی کے دور اقتدار میں ملک بے روزگاری مہنگائی کی بے تحاشہ زد میں ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Amit Shah on Pahari Reservation: ’پہاڑیوں کو ریزرویشن دیں گے، گجر طبقے سے چھین کر نہیں‘

غورطلب ہے کہ محمد شاکر سہ روزہ بہار کے دورہ پر ہیں گیا پہنچتے ہی پارٹی کے رہنماوں و کارکنان نے ان کا والہانہ خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر کئی جگہوں پر استقبالیہ مجلس بھی منعقد ہوئی۔ جہاں رہنماوں نے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کو مضبوطی فراہم کرنے پر زوردیا۔AMIM Jharkhand Unit President Arrived In Gaya In Bihar

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.