ETV Bharat / state

علی اشرف فاطمی نے پرچہ نامزدگی واپس لیا - مدھوبنی لوک سبھا سیٹ

سابق مرکزی وزیر علی اشرف فاطمی نے مدھوبنی لوک سبھا سیٹ سے آج اپنی نامزدگی واپس لینے کے بعد کہا کہ بی جے پی کو شکست دیناہی ان کی اولین ترجیح ہے ۔ اسی لئے انہوں نے نامزدگی کا پرچہ واپس لے لیا ہے۔

ali ashraf fatmi
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 11:48 PM IST

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر شکیل احمد اس سیٹ سے دو بار ایم پی رہ چکے ہیں اور ان کی علاقے میں اچھی پکڑ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ مدھوبنی سیٹ سے لڑتے تو انہیں اچھا ووٹ بھی ملتا لیکن بی جے پی کو ہرانے میں مشکل ہوتی ۔

علی اشرف فاطمی نے پرچہ نامزدگی واپس لیا

فاطمی نے کہا کہ معروف عالم دین ولی رحمانی سے صلاح ومشورہ کے بعداپنے حامیوں اور یہاں کے لوگوں کے جذبات کی قدر کرتے ہوئے نامزدگی واپس لی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر شکیل احمد اس سیٹ سے دو بار ایم پی رہ چکے ہیں اور ان کی علاقے میں اچھی پکڑ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ مدھوبنی سیٹ سے لڑتے تو انہیں اچھا ووٹ بھی ملتا لیکن بی جے پی کو ہرانے میں مشکل ہوتی ۔

علی اشرف فاطمی نے پرچہ نامزدگی واپس لیا

فاطمی نے کہا کہ معروف عالم دین ولی رحمانی سے صلاح ومشورہ کے بعداپنے حامیوں اور یہاں کے لوگوں کے جذبات کی قدر کرتے ہوئے نامزدگی واپس لی ہے۔

Intro:دربھنگہ پارلیمانی حلقہ سے چار بار رکن پارلیمنٹ رہ چکے اور راجد کے سینئر لیڈر کے طور پر جانے جانے والے اور راجد سے ٹکٹ کٹنے سے ناراض ہوکر راجد پارٹی سے استعفیٰ دیکر بہو جن سماجوادی پارٹی کے طرف سے مدھوبنی پارلیمانی سیٹ سے اپنے نامزدگی کا پرچا داخل کرنے والے محمد علی اسرف فاطمی نے آج اپنے نامزدگی کا پرچا واپس لے لیا یہ پوری اطلاع علی اسرف فاطمی نے اپنے دربھنگہ کے گھر پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی اس دوران انہوں نے آرجے ڈی پارٹی کو بھی کوسا اور بہار میں انڈی اے کو مضبوط حالات میں بتایا اور ساتھ ہی کہا کہ میں نے اپنے سیکروں حامیوں اور خاص کر مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر جناب ولی رحمانی صاحب کے مسودے پر اپنی امیدواری کا پرچا داخل کیا تھا فر اپنے حالات اور بھاجپا کو سکست دینے کے لیے اپنے کارکنان اور ولی رحمانی صاحب کے مسودے پر اپنی امیدواری کا پرچا واپس لیا ہے اب میں سکون حاصل کر رہا ہوں - - وہیں کس پارٹی میں جائینگے اس سوال کو سیدھے طور پر ٹالٹے ہوئے وزیر اعلیٰ نیتیس کمار کی تعریف کرتے ہوئے ان کے کام کی بھی تعریف کی اور کہا کہ جو مجھے عزت اور احترام پوزیشن دینگے علی اسرف فاطمی انہی کے ساتھ جائنگے - - اور کس کی حمایت کریں گے اس چیز کا خلاصہ دو دن میں کریں گے - - وہیں آر جے ڈی میں کبھی بھی واپس نہیں ہونے کی بھی بات کہی---

بائٹ - - _علی اسرف فاطمی ،سابق وزیر مملکت حکومت ہند - - _


Body:نہیں


Conclusion:نہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.