ETV Bharat / state

آیڈیشنل جج نے سرکاری سہولیات کا جائزہ لیا - آیڈیشنل جج نے سرکاری سہولیات کا جائزہ لیا

کورونا وائرس کے پیش نظر دربھنگہ میں آیڈیشنل جج دیپک کمار نے درجنوں مریضوں کے گھر جاکر ان کو ملنے والے سرکاری سہولیات کا جائزہ لیا ہے۔

کورونا وائرس کے پیش نظر دربھنگہ میں آیڈیشنل جج دیپک کمار نے درجنوں مریضوں کے گھر جاکر ان کو ملنے والے سرکاری سہولیات کا جائزہ لیا ہے

author img

By

Published : May 5, 2020, 10:30 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ کے لیگل سروس اٹھاریٹی کے سیکریٹری و آیڈیشنل جج دیپک کمار نے ضلع کے الگ الگ مقامات پر جاکر جذام کے مریضوں سے ان کے رہنے کھانے اور ان طبی سہولیات کی جانکاری حاصل کی۔

انہوں نے ساتھ ان لوگوں سے ضلع انتظامیہ و حکومت کی جانب سے مل رہی امداد سے متعلق جانکاری بھی حاصل کی۔

آیڈیشنل جج نے سرکاری سہولیات کا جائزہ لیا

آیڈیشنل جج نے جائزہ لینے کے دوران دربھنگہ میڈیکل کالج ہسپتال کے پیچھے واقع جذام کالونی میں رہ رہے لوگوں سے بھی ان کے حالات کا جائزہ لیا۔

کچھ جذام کے مریضوں نے آیڈیشنل جج سے بتایا کہ تقریباً 20 سے 25 جذام کے مریضوں کے اہل خانہ کا راشن کارڈ نہیں ہے، نہ تو راشن کارڈ ہے نہ ہی ان لوگوں سے راشن کارڈ کے لیے درخواست کی گئی ہے۔

یہاں بہت سارے ایسے بھی جذام کے مریض ہیں ، جن کو کوئی بھی سرکاری مدد دستیاب نہیں ہے، بہت سارے ایسے بھی جذام مریض صارفین ہیں جنہیں ان گھر سے دو کیلو میٹر دور راشن لانے کے لیے جانا پڑتا ہے، تاہم بہت سے مریض ہیں، جن کو راشن کارڈ ہونے کے باوجود راشن نہیں مل رہا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.