ETV Bharat / state

کیمور: مبینہ جرائم پیشہ شخص ہلاک - کیمور بہار میں قتل

ریاست بہار کے ضلع کیمور کے موہنیاں پولیس اسٹیشن کے علاقہ گاؤں کرمہری میں نامعلوم افراد نے ایک مبینہ جرائم پیشہ شخص کو ہلاک کردیا۔

قتل
قتل
author img

By

Published : Jul 5, 2020, 7:29 PM IST

انہیں گولی مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔

ڈی ایس پی موہنیاں رگھوناتھ سنگھ

اس واقع کے بعد علاقہ میں خوف و حراس چھا گیا۔

اطلاع ملتےہی پولیس اہلکار جائے واردات پر پہنچے، اور لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ پارٹم کے لیے بھیج دیا۔

اس بابت ڈی ایس پی موہنیاں رگھوناتھ سنگھ نے بتایا کی یہ واقع صبح کے وقت پیش آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت جتیندر سنگھ کے طور پر کی گئی ہے۔

اس پر ایک درجن مقدمات درج ہیں۔

مزید پڑھیں:سشیل کمار مودی کی کورونا رپورٹ منفی

وہ گذشتہ دنوں جیل سے رہا ہوکر آیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس کی جانب سے اس پورے معاملہ کی جانچ کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.