ETV Bharat / state

ایسا گاؤں جہاں سارے فرد گھر جمائی ہیں - آدتیہ پور میونسپل کارپوریشن

ریاست جھارکھنڈ کے ضلع سرائےکیلا میں آدتیہ پور میونسپل کارپوریشن اور انڈسٹریل ایریا کے قریب آسنگی اور برگیڈیہ گاؤں کے درمیان واقع اس گاؤں کی پہچان یہاں کے داماد ہیں۔

jamaipara
jamaipara
author img

By

Published : Nov 18, 2020, 7:22 PM IST

یہ گاؤں انوکھا ہے۔ انوکھا اس لیے کیونکہ یہاں کے باشندے ہی انوکھے ہیں .یہاں سب کے سب گھر جمائی ہیں۔ تبھی تو اس گاؤں کا نام ہے جمائی پارہ۔

جھارکھنڈ کا انوکھا گاؤں جہاں سارے گھر جمائی رہتے ہی

مانا جاتا ہے کہ سنہ 1967 میں جب شدید قحط پڑا تھا اس وقت ایک پجاری نے اچھی بارش اور خوشحالی کے لیے جمائی کو زمین دینے کا مشورہ دیا تھا۔ اس کے بعد تین دہائی قبل جب اس علاقے میں صنعتی ترقی کی شروعات ہوئی تو لوگ کام کاج کی وجہ سے شادی کے بعد یہاں آباد ہونا شروع ہوگئے۔

کچھ برس قبل گاؤں میں سینکڑوں کی تعداد میں گھر جمائی رہتے تھے حالانکہ آہستہ آہستہ اس چھوٹے سے گاؤں کی آبادی کم ہو کر 150 رہ گئی ہے۔

کرکٹ اور بالی وڈ: کچھ کھٹّی کچھ میٹھی کہانیاں

آج کے دور میں اگرچہ گھر جمائی کو اچھی نظروں سے نہ دیکھا جاتا ہو لیکن آسنگی اور برگیڈیہ گاؤں کے لوگوں نے جس مقصد سے اس روایت کا آغاز کیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔ اگر کنبہ کو آباد کرنے اور گاؤں کی ترقی میں گھر جمائی کا تعاون ہو تو اس میں حرج ہی کیا ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.