ETV Bharat / state

فرضی سرکاری افسر گرفتار - سنیل کمار پاسوان

ریاست بہار کے ضلع ارریہ میں پولیس نے ایک اسکول ٹیچر کو غیر قانونی طریقے سے وصولی کرنے کے جرم میں گرفتار کیا ہے۔

فرضی سرکاری افسر گرفتار
author img

By

Published : Jul 24, 2019, 5:45 PM IST

سنیل کمار پاسوان نامی شخص کبھی خود کو ڈی پی تو کبھی پی او بتا کر غیر قانونی طریقے سے وصولی کیا کرتا تھا۔

متعلقہ ویڈیو

سنیل کمار پاسوان، پٹھان ٹولہ سکٹی علاقے میں واقع ایک مڈل اسکول میں ٹیچر ہے اور اس پر یہ الزام ہے کہ وہ اپنے آپ کو سرکاری افسر بتا کر سرکاری اور غیر سرکاری دفاتر میں جا کر ملازمین اور افسران سے غیر قانونی طریقے سے وصولی کرتا تھا۔

ارریہ پولیس نے سنیل کمار کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی ہے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.