ETV Bharat / state

گیا: یوم فوج پرنوجوانوں کے درمیان دوڑ مقابلہ - بہار نیوز

ریاست بہار کے ضلع گیا میں فوج اور پولیس کی تیاری کرنے والے نوجوانوں نے بھارتی فوج کو یوم فوج پر سلام پیش کرتے ہوئے سرحد کی نگہبانی کے لئے شکریہ اداکیا۔

یوم فوج پرنوجوانوں کے درمیان دوڑ مقابلہ
یوم فوج پرنوجوانوں کے درمیان دوڑ مقابلہ
author img

By

Published : Jan 16, 2020, 4:24 AM IST

شہر گیا میں واقع گاندھی میدان میں فوج میں شامل ہونے کے لئے تیاری کرنے والے سینکڑوں نوجوانوں نے بدھ کو نوجوانوں کے اعزاز میں ریلی نکالی۔ گاندھی میدان سے نکالی گئی ریلی گیوال بیگہ روڈ، ریڈ کراس روڈ ہوتے ہوئے واپس گاندھی میدان میں پہنچ کراختتام پذیر ہوئی۔ اس دوران ریلی میں شامل نوجوانوں نے انڈین فوج ونیم فوجی دستہ زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

یوم فوج پرنوجوانوں کے درمیان دوڑ مقابلہ، دیکھیں ویڈیو

نوجوان ہاتھوں میں قومی پرچم لئے ہوئے تھے۔ دوڑ مقابلہ کابھی کاانعقاد ہوا، جس میں لڑکے ولڑکیاں دونوں نے حصہ لیا۔

واضح ہوکہ یوم فوج کے موقع پر نکالی گئی ریلی کسی تنظیم یاپارٹی کی جانب سے نہیں تھی بلکہ فوج اور پولیس میں شامل ہونے کے لئے تیاری کرنے والے نوجوانوں کی جانب سے نکالی گئی تھی۔

نوجوانوں کو تیاری کرانے والے کوچ نیرج نے کہاکہ جوان ہمارے لئے سرحد کی نگہبانی کرکے ہمیں محفوظ رکھتے ہیں ۔آج انکے اعزاز میں ہم نے ریلی نکالی ہے اور دوڑ مقابلے کا انعقاد کیا ہے جس میں پانچ سوسے زائد لڑکے ولڑکیوں نے حصہ لیا ہے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں فوج اور پولیس کی تیاری کرنے والے نوجوانوں نے ہندوستانی فوج کو یوم فوج پر سلام پیش کرتے ہوئے سرحد کی نگہبانی کے لئے شکریہ اداکیاBody:شہر گیا میں واقع گاندھی میدان میں فوج میں شامل ہونے کے لئے تیاری کرنے والے سیکڑوں نوجوانوں نے بدھ کو نوجوانوں کے اعزاز میں ریلی نکالی ۔ گاندھی میدان سے نکالی گئی ریلی گیوال بیگہ روڈ ، ریڈ کراس روڈ ہوتے ہوئے واپس گاندھی میدان میں پہنچ کراختتام پذیر ہوئی ۔اس دوران ریلی میں شامل نوجوانوں نے انڈین فوج ونیم فوجی دستہ زندہ باد کے نعرے بھی لگائے ۔نوجوانوں نے ہاتھوں میں قومی پرچم لئے ہوئے تھے ۔ شہید جوانوں کوخراج عقیدت بھی پیش کی گئی ۔اسکے بعد دوڑ مقابلہ کابھی کاانعقاد ہوا جس میں لڑکے ولڑکیاں دونوں نے حصہ لیا ۔ واضح ہوکہ یوم فوج کے موقع پر نکالی گئی ریلی کسی تنظیم یاپارٹی کی جانب سے نہیں تھی بلکہ فوج اور پولیس میں شامل ہونے کے لئے تیاری کرنے والے نوجوانوں کی جانب سے نکالی گئی تھیConclusion:نوجوانوں کو تیاری کرانے والے کوچ نیرج نے کہاکہ جوان ہمارے لئے سرحد کی نگہبانی کرکے ہمیں محفوظ رکھتے ہیں ۔آج انکے اعزاز میں ہم نے ریلی نکالی ہے اور دوڑ مقابلے کا انعقاد کیا ہے جس میں پانچ سوسے زائد لڑکے ولڑکیوں نے حصہ لیا ہے
بائٹ نیرج
رپورٹ سرتاج احمد ضلع گیابہار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.