ETV Bharat / state

لکھی سرائے: سڑک حادثہ میں ایک نوجوان کی موت، 12 زخمی - زخمیوں کو بڑہیہ ریفرل اسپتال میں داخل کرایا گیا

ریاست بہار میں ضلع لکھی سرائے کے ویرو پور تھانہ علاقے میں ایک پک اپ وین الٹنے سے ایک نوجوان کی موت ہوگئی اور 12 دیگر افراد زخمی ہوگئے۔

سڑک حادثہ
سڑک حادثہ
author img

By

Published : Mar 29, 2021, 1:13 PM IST

پولس ذرائع نے بتایا کہ قمر پور گاؤں کے چند باشندے اتوار کی رات کوئل گاؤں سے ڈے-نائٹ میچ دیکھنے کے بعد پک اپ وین سے گھر لوٹ رہے تھے، راستے میں بھان پور اور قمر پور گاؤں کے درمیان پک اپ وین بے قابو ہوکر الٹ گئی۔

سڑک حادثہ
سڑک حادثہ

اس حادثے میں پک اپ وین پر سوار کرن (15) ولد راجو مہتو کی موت ہوگئی اور 12 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو بڑہیہ ریفرل اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد پولس موقع پر پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

یو این آئي

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.