ETV Bharat / state

کیمور: ایک درجن جرائم پیشہ افراد گرفتار - kaimur news

ضلع کیمور میں مسلسل بڑھتے جرائم کے واردات کے پیش نظر ایس پی کی جانب سے چلائے جارہے مہم میں ایک درجن بدمعاشوں کی گرفتاری عمل میں آئی۔

کیمورمیں ایک درجن جرائم پیشہ افراد کی گرفتاری

author img

By

Published : Mar 15, 2021, 7:39 PM IST

بہار کے ضلع کیمور میں ایس پی راکیش کمار کی ہدایت پر مختلف تھانوں کے ذریعے شرپندوں کے خلاف کئی روز ایک مہم چلایا جارہا تھا۔

اس دوران آج پولیس نے ایک درجن کے قریب جراٸم پیشہ افراد کو گرفتار کیا ہے جو گیا، کیمور کے علاوہ سرحدی ضلع بکسر اور روہتاس میں واردات کو انجام دیتے تھے۔

گرفتار جراٸم پیشہ افراد کے پاس سے پیتل کے برتن، زیور، کپڑے اور نقدی کے علاوہ موبائل فون، اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

ویڈیو

اس تعلق سے آج ایس پی کیمور راکیش کمار نے بتایا کی قریب چار ماہ سے لگاتار چوری کی شکایت موصول ہورہی تھی، جس کے بعد ایس پی نے اپنے قیادت میں ایک ٹیم کی تشکیل دی تھی۔

انہوں نے بتایا کہ اس ٹیم کی جانب سے آج کی گئی کاروائی میں پانچ جرائم پیشہ افراد کو کیمور سے اور دیگر پانچ کو مختلف اضلاع سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.