ETV Bharat / state

بھائی کا پیٹ پیٹ کر قتل

ریاست بہار میں ویشالی ضلع کے واجد پورچک گاﺅں میں آپسی تنازعہ میں چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا ۔

بھائی کا پیٹ پیٹ کر قتل
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 6:13 PM IST

پولیس نے بتایاکہ واجد پور چک گاﺅں کے 40 سالہ رام جی پاسوان کا اپنے چھوٹے بھائی مینا پاسوان کے ساتھ کل رات کسی بات کو لیکر بحث ہو گئی تھی ۔ اس کے بعد مینا پاسوان نے اپنے بیٹے مکیش پاسوان کے ساتھ مل کر اپنے بھائی کا لاٹھی ڈنڈے سے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا اور فرار ہو گیا ۔
اس سلسلے میں ایف آئی آردرج کر کے پولیس ملزمین کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مار رہی ہے ۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.