ETV Bharat / state

گیا: امام گنج میں گیارہ بجے تک پانچ فیصد ووٹنگ

ضلع گیا کے 10 اسمبلی حلقوں میں ووٹنگ جاری ہے، امام گنج اسمبلی حلقہ میں صبح گیارہ بجے تک 5 فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔

گیا: امام گنج میں گیارہ بجے تک پانچ فیصد ووٹنگ
گیا: امام گنج میں گیارہ بجے تک پانچ فیصد ووٹنگ
author img

By

Published : Oct 28, 2020, 12:37 PM IST

بودھ گیا اسمبلی حلقہ میں 7 فیصد، گیا ٹاؤن حلقہ میں 10 فیصد، گروا اسمبلی حلقہ میں 10 فیصد اور شیرگھاٹی حلقہ میں 9 فیصد، ٹکاری حلقہ میں 8.50 فیصد، وزیر گنج میں 11 فیصد جبکہ سب سے کم امام گنج اسمبلی حلقہ میں پانچ فیصد ہی ووٹنگ ہوئی ہے ۔

نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے کئی پولنگ بوتھس کا جائزہ لیا ہے، ووٹنگ کو لے کر ووٹرز میں زیادہ جوش خروش نظر نہیں آرہا ہے، اگر یہی حال رہا تو ضلع گیا میں 50 فیصد سے کم ووٹنگ ہوسکتی ہے۔

گیا: امام گنج میں گیارہ بجے تک پانچ فیصد ووٹنگ

حالانکہ ضلع کنٹرول روم اور رہنماؤں کی طرف سے یہ کہاجارہا ہے کہ ووٹنگ فیصد بڑھے گی۔ دیہی علاقوں میں ووٹرز گیارہ بجے کے بعد ہی نکلتے ہیں ۔

واضح رہے کہ بہار اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے گیا کی 10 سیٹوں پر ووٹنگ ہورہی ہے ضلع گیا کی 10 سیٹوں میں سب سے زیادہ وزیر گنج حلقہ میں گیارہ فیصد ووٹ ڈالے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.