ETV Bharat / state

چار برس کی گوگل گرل - سایونیکا

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں چار برس کی بچی اپنی ذہانت کی وجہ سے پورے علاقے میں گوگل گرل کے نام سے مشہور ہے۔

چار برس کی گوگل گرل
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 11:31 PM IST

چار برس کی سایونیکا ملک کی ہر ریاست کی جانکاری رکھتی ہے۔

وہ یوکے جی کی طالبہ ہے اور ہم جماعت بچوں کی پڑھائی میں مدد بھی کرتی ہیں۔

سایونیکا صرف پڑھائی میں ذہین نہیں ہے بلکہ کھیل کود، موسیقی اور رقص میں بھی ماہر ہے۔

اپنی ذہانت کی وجہ سے وہ پورے علاقے میں اپنے نام کے بجائے گوگل گرل کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔ وہ ڈاکٹڑ بننا چاہتی ہے۔

سایونیکا کی والدہ ٹیچر ہیں اور والد کی میڈیکل کی دکان ہے۔

سایونیکا کے ٹیچر کا کہنا ہے کہ اس کا دماغ دیگر طلباء کے مقابلے میں بہت تیز ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہےکہ سایونیکا کو پڑھانے میں زیادہ مشکل نہیں ہوتی ہے۔ وہ خود ہی اپنی مشق مکمل کر لیتی ہے۔

سایونیکا کی والدہ کا کہنا ہے کہ سایونیکا کا تیز دماغ خدا کی دین ہے۔ اسے پڑھانے کے لیے ہم زیادہ محنت کرتے ہیں۔

سایونیکا کے والدین نے حکومت سے اس کی تعلیم کے لیے مدد کرنے کی گزارش کی ہے تاکہ اسے اچھے ادارے میں تعلیم حاصل کرنےکا موقع ملے اور اس کا مستقبل روشن ہو سکے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.