ETV Bharat / state

سیتا مڑھی: 303 افراد کی نشاندہی - ڈومرا کے 303 افراد کی ضلع انتظامیہ نے نشاندہی

ڈومرا کے 303 افراد کی ضلع انتظامیہ نے جانچ کے لیے نشاندہی کی ہے جن میں سے 50 افراد کو آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ باقی لوگ گاوں سے فرار ہیں۔ تمام کی تلاش کی جا رہی ہے۔

سیتامڑھی: 303 افراد کی نشاندہی
سیتامڑھی: 303 افراد کی نشاندہی
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 7:04 PM IST

ریاست بہار کے ضلع سیتامڑھی میں ضلع انتظامیہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے دوسرے ممالک سے آنے والے لوگوں کی نشاندہی کر رہی ہے۔ مریضوں کی نشاندہی کر انہیں آئسولیشن میں رکھا جا رہا ہے۔

سیتامڑھی: 303 افراد کی نشاندہیا

ڈومرا کے 303 افراد کی ضلع انتظامیہ نے نشاندہی کی ہے جن میں سے 50 افراد کو آئسولیشن میں رکھا گیا ہے جبکہ باقی لوگ گاوں سے فرار ہیں۔ تمام کی تلاش کی جا رہی ہے۔

ڈی ایم ابھیلاشہ کماری شرما کی ہدایات پر ڈاکٹرز دوسرے ممالک سے آنے والے لوگوں کی جانچ کر رہے ہیں۔

ڈاکٹر مریضوں کو آئسولیشن وارڈ میں رکھ رہے ہیں۔

وہیں ڈاکٹر ایس کے جھا نے بتایا کہ 'کورونا وائرس پازیٹو ہونے کی جانکاری اگر فرسٹ یا سیکنڈ اسٹیج میں ہو جاتی ہے تو علاج کیا جا سکتا ہے۔ کورونا کے مریض اگر آئسولیشن میں رہیں گے تو اس کا وائرس دوسرے لوگوں میں نہیں پھیلےگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.