ETV Bharat / state

بجلی گرنے سے 30 افراد کی موت - بھاگلپور

بجلی گرنے سے بھاگلپور ضلع میں سب سے زیادہ 6 لوگوں کی اموات ہوئی جبکہ بیگوسرائے میں 4 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

محکمۂ قدرتی آفات
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 2:56 PM IST

اس سے قبل بھی 21 جون کو بہار کے کئی حصوں میں آسمانی بجلی گری تھی جس کے سبب 12 سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے۔

محکمۂ قدرتی آفات کے افسر کے مطابق گزشتہ 24 گھٹوں کت دوران ریاست کے متعدد حصوں میں بجلی گرنے سے 30 افراد کی موت واقع ہوچکی ہے اور متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

محکمہ کے مطابق بجلی گرنے سے سب سے زیادہ اموات ضلع بھاگلپور میں ہوئی ہیں جہاں 6 افراد اس ہلاک ہوئے ہیں جبکہ بیگو سرائے میں 4 لوگ اس کی چپیٹ میں آئے ہیں۔

کس ضلع میں کتنی اموات؟

بھاگلپور: 6
بیگوسرائے: 4
پورنیا: 3
کٹیہار: 3
سہرسا: 3
ارریہ: 2
دربھنگہ: 2
جموئی: 2
مدھے پورہ: 1
کھگڑیا: 1
موتی ہاری: 1
مدھوبنی: 1
مدھوبنی: 1
گیا: 1
شیوہر: 1

ریاست کے وزیراعلی نتیش کمار نے ان حادثاتی اموات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے اور انھوں نے ہلاک ہونے والے کے اہلخانہ کو 4-4 لاکھ روپئے دینے کا اعلان کیا ہے۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.