ETV Bharat / state

تین جے سی بی مشین نذر آتش

ریاست بہار کے ضلع گیا کے بارہ چٹی علاقے میں جمعرات کے روز علی الصبح نکسلیوں نے سڑک کی تعمیر میں لگے تین جے سی بی اور ایک ٹریکٹر کو نذر آتش کردیا۔

author img

By

Published : May 2, 2019, 8:31 PM IST

تین جے سی بی مشین نذر آتش

گیا کے متعدد علاقے نکسل متاثر ہیں۔ ان میں بارہ چٹی بھی شامل ہے۔ آج علی الصبح نکسلیوں نے بارہ چٹی کے جئے گیرکے قریب سڑک کی تعمیر میں لگے تین جے سی بی اور ایک ٹریکٹر کو کیروسین تیل چھڑک کر آگ لگا دیا۔ نکسلیوں کے اس حملے میں کسی جانی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔

تقریباً تین درجن نکسلیوں نے حملہ کرتے ہوئے یہ کاروائی انجام دی۔ خبروں کے مطابق کمپنی کے ذریعہ ڈیمانڈ کی رقم نہیں ادا کیے جانے کی وجہ سے نکسلیوں نے اس کاروائی کو انجام دیا۔

نکسلیوں کی اس کارروائی سے بارہ چٹی کے جئے گیر میں خوف کا ماحول ہے۔

Intro:

Body:کرالہ پورہ کپوارہ میں سجاد غنی لون کا عوامی کنونشن سے خطاب
پیپلز کانفرنس کے چیرمین سجاد غنی لون نے آج یہاں کرالہ پورہ کپوارہ کا دورہ کیا اور ایک عوامی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمر کیا بی جے پی کو روکنے کی باتیں کررہا ہے وہ خود بی جے پی کے ساتھ میٹنگ میں تھا 2014 الیکشن میں وہاں پکوڑے کھا رہا تھا وہ کیا سیفٹی ایکٹ ہٹانے کی باتیں کررہا ہے ایسا کون سا ظلم نہیں جو انہوں نے کشمیری عوام کے ساتھ کیا نہ ہو سجاد غنی لون پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس کے لءے نہیں لڑ رہا ہے بلکہ کشمیر میں جو حالات ہے ان کے لءے لڑ رہے ہیں انہوں نے کہا 23مءی کو جب ریزلٹ اءے گا ہم 30 سے 35فی صد ووٹ لیں گے. انہوں نے کنونشن میں موجود لوگوں سے مخاطب ہوکر کہا آپ لوگوں نے مجھے عزت دی کرسی دی میں آپ کا اپنا ہوں آپ کا بھائی ہوں آپ لوگوں نے مجھے ٹوپی پہنائی اس کرسی پر بیٹھایا سجاد غنی لون کسی کی ڈکٹیشن نہیں سنتا ہے نہ مانتا ہے چاہے کچھ بھی ہو لیکن یہ سوچ زندہ رہے گی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.