ETV Bharat / state

اردو صحافت کے 200 سال کی تکمیل کے ضمن میں تقریب کا انعقاد

پٹنہ میں اردو صحافت کے 200 سال مکمل ہونے کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 1, 2021, 11:59 AM IST

آئندہ سال 2022 کے مارچ میں اردو صحافت کے دو سو سال مکمل ہو رہے ہیں۔ اسی تعلق سے بہار اور جھارکھنڈ کے اردو صحافیوں کا پٹنہ میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا، جس میں کئی اہم فیصلے لیے گئے۔

پٹنہ میں اردو صحافت کے 200 سال مکمل ہونے کے سلسلہ میں تقریب کا انعقاد

اردو صحافت کی دو سو سالہ خدمات کی میعاد آئندہ سال2022 میں مکمل ہونے والی ہے۔ اسی کے پیش نظر دارالحکومت پٹنہ میں اُردو صحافیوں کی خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں بہار اور جھارکھنڈ کے کئی صحافیوں نے شرکت کی۔ اس تقریب میں شامل صحافیوں نے اُردو کو درپیش مسائل پر سیر حاصل گفتگو کی۔ نقیب کے مدیر ثناء الھدیٰ قاسمی کو مشاورتی کمیٹی کا سرپرست مقرر کیا گیا۔

نقیب کے مدیر ثناء الھدیٰ قاسمی کو مشاورتی کمیٹی کا سرپرست مقرر کیا گیا

اجلاس میں مشورہ کے بعد کمیٹی نے یہ طے کیا ہے کہ آئندہ سال 2022 کے مارچ میں تین روزہ تقریبات بنام جشنِ اردو دھوم دھام سے منائی جائے گی۔ اس سے قبل ریاست کے مختلف علاقوں میں اُردو صحافت سے متعلق تقریبات منعقد کرتے ہوئے لوگوں میں شعور بیداری کے ساتھ ساتھ اردو کے تعلق سے تحریک پیدا کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.