ETV Bharat / state

تالاب میں ڈوب کر دو نوجوانوں کی موت - تالاب

بہار میں ضلع جہان آباد کے برابڑ تھانہ علاقے میں ہفتے کے روز تالاب میں ڈوب کر دو نوجوانوں کی موت ہوگئی۔

تالاب میں ڈوب کر دو نوجوانوں کی موت
تالاب میں ڈوب کر دو نوجوانوں کی موت
author img

By

Published : Jul 4, 2020, 8:53 PM IST

پولس ذرائع نے یہاں بتایا کہ اکبر پور گاؤں کے چند بچے تالاب میں نہا رہے تھے، اسی دوران یہ دو نوعمرلڑکے گہرے پانی میں چلے گئے، جس سے ان دونوں کی ڈوب کر موت ہوگئی۔ مرنے والوں کی شناخت کرش کمار اور مکل کمار کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں کی عمر 14-15 سال کے درمیان ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے بھیجا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.