ETV Bharat / state

دربھنگہ: 18 نئے کورونا مثبت مریضوں کی تصدیق - دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال میں کورونا

بہار میں کورونا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے۔ پیر کو 65 نئے معاملات کی تصدیق ہونے کے بعد ریاست بھر میں اب کل پازیٹیو مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3872 ہوگئی ہے۔

دربھنگہ: 18 نئے کورونا مثبت مریضوں کی تصدیق

author img

By

Published : Jun 1, 2020, 8:58 PM IST

ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ وہیں ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں سوموار کو 18 نئے کورونا مثبت مریضوں کی تصدیق کی گئی۔ یہ سبھی پہلے سے ہی کورنٹائن سینٹر میں ٹھہرے ہوئے تھے۔

دربھنگہ: 18 نئے کورونا مثبت مریضوں کی تصدیق
دربھنگہ: 18 نئے کورونا مثبت مریضوں کی تصدیق

ڈی ایم نے بتایا ہے کہ 'سبھی مثبت مریضوں کو دربھنگہ میڈیکل کالج اسپتال میں منتقل کرا کر علاج کیا جارہا ہے۔'

وہیں اب دربھنگہ ضلع میں کل مثبت مریضوں کی تعداد 111 ہو گئی ہے۔ جس میں اچھی بات یہ ہے کہ 60 مثبت مریض اب پوری طرح سے ٹھیک ہو چکے ہیں، اب کل ایکٹیو مریضوں کی تعداد 51 ہے۔

واضح رہے کہ 'بہار میں کورونا انفیکشن تیزی سے پھیل رہا ہے۔ پیر کو 65 نئے معاملات کی تصدیق ہونے کے بعد ریاست بھر میں اب کل پازیٹیو مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3872 ہوگئی ہے ۔ اس وائرس کی وجہ سے اب تک 23 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اسی کے ساتھ ہی۔

وہیں آج سے ریاست بھر میں لاک ڈاؤن 5.0 نافذ کر دیا گیا ہے۔ تاہم مرکزی حکومت کی ہدایت کے بعد اس بار بہت سارے علاقوں میں بہت نرمی دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.