جی آر پی ذرائع نے یہاں بتایا کہ پون ایکسپریس ٹرین کی تلاشی کے دوران لاوارث حالت میں ایک بیگ پایا گیا جس میں رکھی 155 بوتل انگزیزی شراب برآمد کی گئی۔ برآمد بیگ کے بارے میں جب آس۔پاس کے لوگوں سے پوچھا گیا تو کسی نے اپنا ہونے سے انکار کر دیا ۔
ذرائع نے بتا کہ جی آر پی نے بیگ برآمد کر کے ایکسائز ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کر لی ہے۔