ریاست بہار میں کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے. آج دیگر اضلاع سے 13 نئے کرونا کے مثبت مریض پائے گئے ہیں جن کی تصدیق محکمہ صحت نے کی ہے، ان 13 نئے مریضوں کے ساتھ اب ریاست میں کورونا مریضوں کی کل تعداد 359 ہوگئی ہے.
اطلاعات کے مطابق کورونا انفکشن کے تعلق سے آج نیا اپڈیٹ آیا ہے. جس میں آج 13 نئے کرونا مثبت مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے. معاملے کی جانکاری محکمہ صحت کے پرنسپل سیکریٹری سنجے کمار نے دی ہے. حالانکہ مزید تفصیلات کچھ گھنٹوں کے بعد ریلیز کی جائے گی.
بہار: 13 نئے کورونا مثبت مریضوں کی تصدیق
بہار کے دیگر اضلاع سے آج 13 نئے کورونا کے مثبت مریض پائے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں کورونا مریضوں کی کل تعداد 359 ہوگئی ہے.