ETV Bharat / state

Muslim Candidates Shine in Gaya Municipal Election گیا بلدیاتی انتخابات میں مسلم رہنماؤں کی موثر کارکردگی - گیا میونسپل کارپوریشن 11مسلم رہنما وارڈ کونسلر

گیا میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے نتائج جاری کر دئے گئے ہے۔ 53وارڈز میں11مسلم رہنما وارڈ کونسلر بنے ہیں جس میں پانچ کونسلز ایسے ہیں جو پہلی مرتبہ انتخابات میں کود پڑے اور کا میاب ہوئے ہیں۔ Gaya Municipal Election 11 Muslim Candidates victorious

a
a
author img

By

Published : Dec 31, 2022, 4:56 PM IST

گیا: ریاست بہار کے ضلع گیا میں سبھی لوکل باڈیز کے عہدوں کا ریزلٹ مشتہر ہو چکا ہے۔ گیا میونسپل کارپوریشن میں کل 53 وارڈ ہیں جس میں 11مسلم رہنماؤں کی جیت ہوئی ہے گزشتہ کئی انتخاب کے بعد دس سے زیادہ کی تعداد میں مسلم رہنما وارڈ کونسلر بن کر کارپوریشن پہنچے ہیں اس میں پانچ مرد اور چھ خواتین بھی شامل ہیں، اس میں پانچ امیدوار ایسے ہیں جو پہلی بار وارڈ کونسلر بنے ہیں۔ 11 Muslims Become Ward Members in Gaya

اس انتخاب میں ایک خاص لائحہ عمل رہا جس کے نتیجے میں مسلم امیدواروں کی جیت ہوئی ہے۔ شہر میں اس مرتبہ 15وارڈز کو منتخب کیا گیا تھا جہاں سے مسلم امیدواروں کی جیت ہوسکتی تھی وہاں پر سبھی طبقے کے لوگوں کو ساتھ لیکر منصوبہ بندی کےساتھ انتخاب میں شرکت کی گئی جس کی بدولت گیارہ پر مسلم امیدواروں کی جیت ہوئی۔ Gaya Muslim Ward Members

مزید پڑھیں: Gaya Local Body Election امام گنج کے رائے دہندگان میں ووٹنگ کا جوش

  • فتح پور، گیارہ میں تین نشتوں پر مسلم امیدوار فاتح

گیا کے فتح پور نگر پنچایت میں کل گیارہ وارڈ ہیں جن میں تین مسلم امیدوار کامیاب قرار دئے گئے ہیں۔ اس میں ایک واحد خان نے بڑے عہدہ ڈپٹی چیِئرمین پر جیت درج کی ہے جبکہ دو وارڈز میں بھی جیت ہوئی ہے۔ فتح پور نگر پنچایت حلقہ میں مسلم آبادی کم ہے باوجود کہ یہاں ریزلرٹ مثبت رہا۔ مسلم رہنماؤں کی جیت سے وہ علاقے جو بچھڑا ہوا ہے، وہاں پر ترقیاتی کام ہونے کی امیدیں وابستہ ہیں اس سے پہلے ٹکاری نگر پریشد کے چیئر مین کے عہدے پر اظہر امام کامیاب ہو چکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.