ETV Bharat / state

سیلاب متاثرین کی حالت زار پر ای ٹی وی بھارت کی گراؤنڈ رپورٹ

ریاست بہار کے ضلع ارریہ کا تقریباً نصف علاقہ سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔ پانچ لاکھ سے زائد لوگ گاؤں چھوڑ کر اونچے مقامات پر پناہ لیے ہوئے ہیں۔

ارریہ: سیلاب متاثرین
author img

By

Published : Jul 16, 2019, 11:10 PM IST

شہر کے گھوڑی چوک، زیرو مائل، یتیم خانہ، آزاد اکیڈمی، یادو کالج کے علاوہ فاربس گنج، جوکی ہاٹ جانے والی شاہراہوں پر سیلاب متاثرین ترپال، کپڑے اور پلوتھن وغیرہ سے گھیر کر پناہ لیے ہوئے ہیں۔

ضلع انتظامیہ کی جانب سے دعوی کیا جارہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی ہر ممکن امداد کی جارہی ہے اور راحت رسانی کا کام جاری ہے۔ این ڈی آر ایف کی ٹیم بھی تعینات ہے اور تمام بلاک و پنچایت میں سرکاری ناؤں بھی دیئے گئے ہیں۔

ارریہ: سیلاب متاثرین

اسی ضمن نے نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے این ایچ 57 پر سیلاب متاثرین سے بات چیت کی۔یہ لوگ قریب میں واقع کھریا بستی کے رہنے والے ہیں۔

اس گاؤں میں سیلاب کی وجہ سے لوگ گاؤں خالی کر کے این ایچ پر پناہ للیے ہوئے ہیں۔خاندان در خاندان اور مال مویشی اس این ایچ پر موجود ہیں مگر انتظامیہ کی جانب سے چوتھے دن بھی کوئی راحت کا کام نہیں ہوا ہے۔

لوگ ضلع انتظامیہ اور وارڈ کاؤنسلر پر کافی برہم ہیں۔ وارڈ کاؤنسلر کے نمائندے نے بتایا کہ این ایچ پر پناہ گزیں کا غصہ جائز ہے مگر جب انتظامیہ یا حکومتی سطح سے ہم لوگوں تک چیزیں پہنچیں گی اس کے بعد ہی تو ہم لوگ ان تک پہنچائیں گے۔

Intro:(نوٹ.... واک تھرو دو ویڈیو پر مشتمل ہے. دونوں اٹیچ کرنے کے بعد ویڈیو پر واٹر مارک ،ضلع کا نام اور میوزک استعمال کریں، ساتھ ہی بھیجے جا رہے ویزول کا استعمال درمیان میں کرتے رہیں، واک تھرو میں ایک شخص کافی غصہ کے حالت میں چیخ چیخ کر اپنی بات رکھ رہا ہے اسے پورا رکھیں، درمیان میں وارد کاؤنسلر کی بائٹ شامل کریں اور نمائندہ کے ذریعہ آغاز و آخر کا پی ٹو سی رکھیں)

ارریہ کے سیلاب زدہ پناہ گزیں مقام سے گراونڈ رپورٹ

ارریہ : ارریہ میں آئے بھیانک سیلاب سے نصف ضلع متاثر ہے، جبکہ تقریباً پانچ لاکھ سے زائد افراد گاؤں خالی کر کے اونچے مقامات پر پناہ لئے ہوئے ہیں. شہر کے گھوڑی چوک، زیرو مائل، یتیم خانہ، آزاد اکیڈمی، یادو کالج کے علاوہ فاربس گنج، جوکی ہاٹ جانے والے شاہراہوں پر سیلاب زدہ ترپال، کپڑے اور پلوتھن وغیرہ سے گھیر کر پناہ لئے ہوئے ہیں.

Body:ضلع انتظامیہ کی جانب سے لگاتار یہ بات کہی جا رہی ہے کہ ضلع میں جہاں زیادہ سیلاب سے متاثر لوگ ہیں وہاں انتظامیہ پوری طرح چوکس ہے. علاوہ ازیں وہاں راحت رسائی کا کام بھی چل رہا ہے. این ڈی آر ایف کی ٹیم بھی تعینات ہے اور تمام بلاک و پنچایت میں سرکاری ناؤں بھی دئے گئے ہیں.

Conclusion:اسی ضمن میں ای ٹی وی بھارت این ایچ 57 پر پر پناہ لئے ہوئے لوگوں کے پاس پہنچا اور ضلع انتظامیہ کے ذریعہ کئے جا رہے دعویٰ کا جائزہ لیا. مگر یہاں حقیقت کچھ اور ہی ہے. این ایچ 57 پر پناہ لینے والوں کی تعداد تقریباً 3 ہزار ہے. یہ لوگ قریب میں آباد کھریا بستی کے باشندگان ہیں. اس گاؤں میں سیلاب کا پانی داخل ہونے سے پوری آبادی گاؤں خالی کر کے این ایچ پر پناہ لی ہوئی ہے. خاندان در خاندان اور مال مویشی اس این ایچ پر موجود ہیں مگر انتظامیہ کی جانب سے چوتھے دن بھی کوئی راحت کا کام نہیں ہوا ہے. لوگوں کا غصہ ضلع انتظامیہ اور وارڈ کاؤنسلر پر ہے. اس بابت وارڈ کاؤنسلر کے نمائندے نے بتایا کہ این ایچ پر پناہ گزیں کا غصہ جائز ہے مگر جب انتظامیہ یا حکومتی سطح سے جب ہم لوگوں تک چیزیں پہنچیں گی اس کے بعد ہی تو ہم لوگ ان تک پہنچائیں گے.

واک تھرو..... عارف اقبال مع پناہ گزیں
بائٹ..... معصوم رضا ،وارڈ کاؤنسلر ،کھریا بستی(پہچان ،بلو کرتا پہنے ہوئے)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.