ETV Bharat / state

کیمورمیں سڑک حادثہ، 1 شخص کی موت، 9 زخمی

یہ خبر ریاست بہار کے ضلع کیمو ر سے آرہی ہے جہاں دو الگ الگ سڑک حادثات میں ایک کی موت ہوگئی جب کہ 9 افراد شدید زخمی ہوگئے۔سبھی زخمیوں کا علاج کرایا جا رہا ہے۔

1 killed and 9 injured in kaimur road accident
کیمو رمیں سڑک حادثہ، 1 شخص کی موت، 9 زخمی
author img

By

Published : Jun 24, 2021, 3:29 PM IST

جانکاری کے مطابق پہلا حادثہ ھاٹا۔مرہ شاہراہ پر ایف سی آئی گودام کے قریب پیش آیا۔ ایک ٹریکٹر ڈرائیور نے سائیکل سوار کو کچل دیا، جس کی وجہ سے سائیکل سوار موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنے قبضہ میں کر لیا اور پوسٹ مارٹم کے لیے بھبھوا صدر اسپتال بھیج دیا۔ جب کہ دوسرے حادثہ درگاوتی، کش ہریاں ندی پر بنے پل پر رونما ہوا۔

1 killed and 9 injured in kaimur road accident
کیمو رمیں سڑک حادثہ، 1 شخص کی موت، 9 زخمی

پل پر ہی ایک ایمبولینس اور ٹرک آپس میں ٹکرا گئے، جس میں ایمبولینس میں سوار نو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ بتایا جاتا ہےکہ اچانک چاولوں سے بھرا ٹرک بے قابو ہوکر ریلنگ توڑتے ہوئے نیچےچلا گیا۔

ٹرک ندی میں الٹ جانے سے ٹرک کا اگلا حصہ مکمل طور پر برباد ہوگیا۔ موقع سے ٹرک ڈرائیور اور خلاسی موقع سے چھلانگ لگا کر فرار ہوگئے۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ واقعہ رات دس بجے کے قریب پیش آیا ہے۔ واقعے کے بعد چیخوں کی آواز سن کر مقامی مکھیا عوامی نمائندوں سمیت دیگر افراد موقع پرپہنچ گئے اور جلدی میں ایمبولینس میں سوار تمام زخمیوں کو درگاوتی کے ابتدائی صحت مرکز لایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں ابتدائی طبی امداد فراہم کی اور بہتر علاج کے لیے بنارس ريفر کر دیا۔

مزید پڑھیں:

گیا: مویشی کو بچانے کے دوران تین نوجوانوں کی موت

زخمیوں میں دو خواتین ، بچوں سمیت کل نئے افراد ایمبولینس میں تھے۔ بتایا گیا ہے کہ تمام زخمی ضلع کیمور کے رہائشی ہیں جبکہ ایمبولینس کا ڈرائیور اترپردیش کے سون بھدرا ضلع کا رہنے والا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.