شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں بیس سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق سوپور کے بادام باغ علاقے میں نوجوان کی لاش برآمد ہوئی اور اس کی پہچان ابھی نہیں ہو پائی ہے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں دیکھا گیا۔ اسے سوپور سب ضلع ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔
اس سلسلے میں سوپور پولیس کی ایک ٹیم موقع واردات پر پہنچ گئی ہے اور مزید تحقیقات جاری ہے۔
سوپور میں نوجوان کی لاش برامد - CRIME NEWS
ابتدائی اطلاعات کے مطابق نوجوان کو بے ہوشی کی حالت میں دیکھا گیا۔ اسے سوپور سب ضلع ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔

سوپور میں نوجوان کی نعش برامد