ETV Bharat / state

پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے حب ڈانگرپورہ کے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا - مقامی لوگوں کو میلوں کا سفر پیدل

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے حب ڈانگرپورہ کے لوگوں کو پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔

مزید پڑھیں: اننت ناگ: پولیس اہلکارعسکریت پسندوں کی فائرنگ سے ہلاک
پبلک ٹرانسپورٹ نہ نے سے حب ڈانگرپورہ کے لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا
author img

By

Published : Sep 18, 2021, 4:38 PM IST

سوپور قصبہ کے حب ڈانگرپورہ کے لوگوں کا کہنا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے انہیں مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان کے علاقے میں پبلک ٹرانسپورٹ کی کوئی بھی سہولت نہیں ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگوں کو میلوں کا سفر پیدل طے کرنا پڑتا ہے۔

ویڈیو
مقامی لوگوں کے مطابق حب ڈانگرپورہ سوپور سے صرف دس کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ تاہم پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے انہیں یہ مسافت طے کرنے میں گھنٹوں لگ جاتے ہیں، گزشتہ تین برسوں سے اس علاقے میں پبلک ٹرانسپورٹ نام کی کوئی چیز نہیں ہے'۔

انہوں نے بتایا کہ علاقے کے اسکول جانے والے بچوں کو کافی مشکلات کا سامنا ہے، کیونکہ انہیں اسکول جانے کے لیے پیدل چلنا پڑتا ہے۔'

لوگوں کے مطابق انہوں نے ضلع انتظامیہ بارہمولہ کے سانے مذکورہ مسئلہ کافی بار اٹھایا لیکن بدقسمتی سے آج تک اس کی طرف کوئی بھی توجہ نہیں دی گئی۔'

مقامی لوگوں نے انتظامیہ بالخصوص ایل جی گورنر سے گزارش کی کہ ان کے گاؤں میں ان مشکلات کو دور کرنے کی بھرپور مدد کی جائے تاکہ انہیں اور مزید مشکلات سے دو چار نہ ہونا پڑے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.