ETV Bharat / state

بارہمولہ: لشکر طیبہ کے دو معاون گرفتار

پولیس نے بتایا کہ دونوں ملزمین نے یہ اعتراف کیا ہے کہ وہ عسکریت پسندوں کی صف میں شامل ہونا چاہتے ہیں، لیکن اس سے قبل انہیں سوپور میں سکیورٹی فورسز کے کسی بھی ادارے پر گرنیڈ پھینکنے کی ہدایت دی گئی تھی۔

arrested
arrested
author img

By

Published : Apr 3, 2021, 8:27 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں سوپور پولیس نے گرنیڈ حملہ میں کارروائی کرتے ہوئے آج لشکر طیبہ کے دو معاون کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس نے تفتیش کے دوران 02 ملزمان جن کی شناخت محمد آصف نجار ولد مشتاق احمد نجار ساکنہ نور باغ سوپور اور ساحل راشد بٹ ولد راشد بٹ ساکنہ گرین ٹاؤن سوپور، کو گرفتار کیا ہے اور پولیس کے مطابق دوران تفتیش انہوں نے اعتراف کیا کہ وہ لشکر طیبہ کے لیے کام کر رہے ہیں۔

پولیس نے بتایا 'دونوں نے یہ اعتراف کیا ہے کہ وہ عسکریت پسندوں کی صفوں میں شامل ہونا چاہتے ہیں لیکن اس سے قبل انہیں سوپور میں سکیورٹی فورسز کے کسی بھی ادارے پر گرنیڈ پھینکنے کی ہدایت دی گئی تھی'۔

یہ بھی پڑھیے
کاکا پورہ انکاؤنٹر: امن و امان میں خلل پیدا کرنے کے الزام میں دس افراد گرفتار

واضح رہے کہ سوپور میں یکم اپریل کو 12 بج کر 18 منٹ پر نامعلوم عسکریت پسندوں نے پولیس پوسٹ بس اسٹینڈ کی طرف ہینڈ گرنیڈ پھینکا۔ جو نشانے سے چوک گیا اور سڑک کے کنارے پھٹا۔ نتیجے میں 03 مقامی زخمی ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.