ETV Bharat / state

Trekking Event in Sopore: سوپور میں یک روزہ ٹریکنگ ایکسپیڈیشن کا انعقاد - ٹریکنگ ایکسپیڈیشن میں 100 طلبا شامل

یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس سوپور Youth Services and Sports کی جانب سے نوجوانوں کے لیے منعقدہ ٹریکنگ ایکسپیڈیشن Trekking Expedition میں 100 طلبا شامل ہوئے۔ اس پروگرام کے ممہمان خصوصی ایس پی سوپور شدھان شو ورما تھے۔ انہوں نے ہری جھنڈی دکھا کر بچوں کو ٹرینکنگ کے لیے روانہ کیا۔ Trekking Event in Sopore

Trekking Event in Sopore: یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس زون کی جانب سے یک روزہ ٹریکنگ ایکسپیڈیشن

author img

By

Published : Feb 20, 2022, 7:43 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور میں یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کی جانب سے نوجوانوں کے لئے ٹریکنگ ایکسپیڈیشن Trekking Expedition کا اہتمام کیا گیا۔

Trekking Event in Sopore: یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس زون کی جانب سے یک روزہ ٹریکنگ ایکسپیڈیشن

یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کی جانب سے نوجوانوں کے لئے ٹریکنگ ایکسپیڈیشن میں 100 طلبا شامل ہوئے۔ اس پروگرام کے ممہمان خصوصی ایس پی سوپور شدھان شو ورما تھے، انہوں نے ہری جھنڈی دکھا کر بچوں کو ٹرینکنگ کے لیے روانہ کیا۔ Trekking Event in Sopore

یہ بھی پڑھیں: Trekking and Hiking in Sopore: سوپور میں لڑکیوں کے لیے ٹریکنگ اور ہائکنگ کا اہتمام

اس موقع پر ایس پی سوپور شدھان شو ورما نے بتایا کہ پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کود میں بھی نوجوانوں کو شرکت کرنی چاہیے تاکہ وہ تندرست رہیں۔ اس موقع پر بچوں نے کافی خوشی کا اظہار کیا اور محکمہ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس کا بھی شکریہ ادا کیا۔ Trekking Event in Sopore

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.