ETV Bharat / state

Tourist Dies of Heart Attack: گلمرگ میں ایک سیاح دل کا دورہ پڑنے سے فوت - جموں وکشمیر کی خبریں

پولیس ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 'ممبئی کے ایک 65 سالہ سیاح نے سینے میں درد کی شکایت Tourist Complained of Chest Pain کی۔ جس کے بعد انہیں نزدیکی پرائمری ہیلتھ سنٹر گلمرگ Primary Health Center Gulmarg منتقل کیا گیا، جہاں پر ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قراردیا۔

گلمرگ میں سیاح دل کا دورہ پڑنے سے فوت
گلمرگ میں سیاح دل کا دورہ پڑنے سے فوت
author img

By

Published : Jan 23, 2022, 7:00 PM IST

شمالی کشمیر ضلع بارہمولہ کے مشہور ومعروف سیاحتی مقام گلمرگ Famous Tourist Destination Gulmarg میں ایک سیاح جس کا تعلق مہاراشٹر سے Tourist from Maharashtra بتایا جارہا ہے۔ ایک مقامی لگژری ہوٹل میں دل کا دورہ پڑنے سے موت ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں:Distribute Lightning Devices to Selective Shikara: محکمہ سیاحت نے چنندہ شکارہ میں ہی سولر لائٹنگ سیٹ تقسیم کئے

پولیس ذرائع نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ممبئی کے ایک 65 سالہ سیاح نے سینے میں درد کی شکایت کی۔ جس کے بعد اس کو نزدیکی پرائمری ہیلتھ سنٹر گلمرگ منتقل کیا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

اس کی شناخت تیج پال امبالال شاہ کے طور پر ہوئی ہے۔ بعد میں لاش کو لواحقین کے حوالے کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.