ETV Bharat / state

کشمیر: تلاشی کارروائی کے دوران گرینیڈ برآمد - بارہمولہ

جموں و کشمیر میں تلاشی کارروائی کے دوران فوج اور جموں و کشمیر پولیس نے ضلع بارہمولہ میں تین ہتھ گولے برآمد کیے ہیں۔

grenade caso
کشمیر: تلاشی کارروائی کے دوران گرینیڈ برآمد
author img

By

Published : Mar 6, 2020, 5:55 PM IST

نمائندے کے مطابق شمالی ضلع بارہمولہ کے قصبہ سوپور میں جمعے کو فوج اور پولیس کی جانب سے مشترکہ طور ایک تلاشی کارروائی شروع کی گئی۔

تلاشی کارروائی کے دوران فوج کی 52 آر آر، جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ ٹیم نے سوپور قصبے میں ریلوے بائی پاس کراسنگ کے قریب ایک باغیچے سے تین ہتھ گولے (گرینیڈ) برآمد کئے۔

کشمیر: تلاشی کارروائی کے دوران گرینیڈ برآمد

اس ضمن میں ایس ایس پی سوپور جاوید اقبال نے گرینیڈ برآمد ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 'واقعے کے نسبت کیس درج کر لیا گیا ہے اور علاقے میں تلاشی مہم تیز کر دی گئی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.