ETV Bharat / state

ADGP Vijay Kumar on Religious scholars in JK کشمیر میں امن و امان بگاڑنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، اے ڈی جی پی - مذہبی علماء کی گرفتاری

بارہمولہ میں کشمیر کے اے ڈی جی پی وجے کمار نے مذہبی علماء کی گرفتاری پر کہا کہ جو لوگ کشمیر میں امن و امان کے لے خطرہ ہیں، ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ADGP Vijay Kumar on Religious scholars in JK

ADGP Vijay Kumar on Religious scholars in JK
کشمیر میں امن و امان بگاڑنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، اے ڈی جی پی
author img

By

Published : Sep 18, 2022, 6:44 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آج کشمیر کے ایڈیشنل ڈپٹی جنرل آف پولیس (اے ڈی جی پی) وجے کمار نے کہا کہ جو لوگ کشمیر میں امن و امان کے لے خطرہ ہیں، ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ADGP Vijay Kumar on Religious scholars in JK

کشمیر میں امن و امان بگاڑنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، اے ڈی جی پی

انہوں نے کہا کہ چند روز پہلے کشمیر میں تین مذہبی علماء کو پی ایس اے کے تحت گرفتار کیا گیا کیونکہ وہ لوگ نوجوانوں کو گمراہ کر رہے تھے اور ہم نے ان کو بہت سمجھایا لیکن اس کے باوجود انہوں نے ہماری بات نہیں سنی۔ تب انہیں گرفتار کیا گیا۔

وجے کمار نے مزید کہا کہ ان علماء کے خلاف کافی شک و شکوک ہونے کی وجہ سے پولیس نے ان کو گرفتار کیا ہے۔ اس کے علاوہ بھی ابھی کچھ اور بھی لوگ ہے، جو غلط کاموں میں ملوث ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں حالات دن بہ دن سدھر رہے ہیں اور انٹرنیٹ بھی 24 گھنٹے چالو ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس سال کشمیر میں سیاح بھی کافی تعدار میں کشمیر آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Article 370 Abrogation: تین برسوں میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ میں ایک بھی شہری ہلاک نہیں ہوا، اے ڈی جی پی کا دعویٰ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.