ETV Bharat / state

سوپور: ڈرینیج کے ادھورا کام سے عوام پریشان - بارہمولہ کے سوپور قصبہ

لوگوں کا کہنا ہے 'ان کو چلنے پھرنے میں کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ پھسلن کی وجہ سے حادثہ ہونے کا اندیشہ ہے'۔

ناخیز ڈرینیج سسٹم سے عوام پریشان
ناخیز ڈرینیج سسٹم سے عوام پریشان
author img

By

Published : Nov 18, 2020, 7:15 PM IST

جموں وکشمیر میں ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے گلاآباد کے لوگوں نے انتظامیہ اور محکمہ آر اینڈ بی کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیاہے۔ لوگوں کا الزام ہے کہ محکمہ آر اینڈ بی نے ڈرینیج سسٹم کا کام ادھورا چھوڑ دیا اور علاقے کی اندرونی سڑکوں پر صحیح مواد کا استعمال نہیں کیا گیا، جس کی وجہ سے سڑک کافی خستہ حال ہے اور جگہ جگہ پر کیچڑ اور پانی جمع ہو گیا ہے۔

ناخیز ڈرینیج سسٹم سے عوام پریشان

لوگوں کا کہنا ہے 'ان کو چلنے پھرنے میں کافی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے کیونکہ پھسلن کی وجہ سے حادثہ ہونے کا اندیشہ ہے'۔

انہوں نے محکمہ آر اینڈ بی پر الزام عائد کیاکہ 'سڑک پر باجری کے بدلے مٹی کا استعمال کیا گیا جس کی وجہ سے سڑک خستہ حال ہے'۔

یہ بھی پڑھیے
'پی ڈی پی - بی جے پی اتحاد میں آپ کس گینگ کا حصہ تھے؟'

لوگوں نے مزید کہا کہ انہوں نے محکمہ آر اینڈ بی کے افسران سے کافی بار التجا کی لیکن کسی نے نہیں سنی۔
اس ضمن میں ای ٹی وی بھارت نے ایگزیکٹو انجینئر آر اینڈ بی سوپور سے بات کرنے کی کوشش کی لیکن ان کی غیرموجودگی کی وجہ سے ان سے رابطہ نہیں ہو پایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.