ETV Bharat / state

سوپور: کھیل کے میدان کی تزئین کاری کا مطالبہ - جموں و کشمیر

بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے سنگرامہ گاؤں میں کھیل کے میدان میں گندگی کے باعث لوگوں نے انتظامیہ کے خلاف ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔

سوپور :کھیل کے میدان کی تزئین کاری کا مطالبہ

author img

By

Published : Aug 28, 2020, 12:14 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں دیہی باشندوں نے آپس میں چندہ کر گاؤں میں کھیل کا میدان تیار کیا تھا جسے ایک مقامی کولڈ اسٹور کی وجہ سے کافی نقصان ہو رہا ہے۔

سوپور :کھیل کے میدان کی تزئین کاری کا مطالبہ

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ 'انہوں نے اپنے پیسے جمع کر کے اس گراونڈ کو بنایا اور اس میں کم سے کم تین لاکھ کا خرچہ آیا لیکن پاس میں ایک نجی کولڈ اسٹور ہونے کی وجہ سے اس گراونڈ کو نقصان ہو رہا ہے کیونکہ کولڈ اسٹور سے نکلنے والی گندگی اور گندہ پانی اس گراونڈ میں ڈالا جاتا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ 'پچھلے چوبیس گھنٹوں سے لگاتار بارش ہو رہی ہے اور اس کولڈ سٹور کے چھت کا پانی بھی اسی گراونڈ پر ہی پہنچتا ہے۔'

مقامی لوگوں نے مزید کہا کہ 'وہ ضلع انتظامیہ سے کئی بار رابطہ کر چکے ہیں کہ وہ ہمیں سپورٹس کوٹا سے فنڈس واگزار کریں تاکہ ہم اس گراونڈ کو صحیح طریقے سے بنائے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.