ETV Bharat / state

سوپور میں طبی کیمپ کا انعقاد - اردو خبر

اس طبی کیمپ میں تقریباً ایک ہزار افراد کا مفت علاج کیا گیا اور ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔

محکمہ آیوش کی جانب سے طبی کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Jul 4, 2021, 4:28 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کے سیلو علاقے میں محکمہ آیوش اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے بی ڈی سی چیئرپرسن ڈاکٹر فریدا خان کی زیر صدارت میں ایک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

محکمہ آیوش کی جانب سے طبی کیمپ کا انعقاد

اس طبی کیمپ میں تقریباً ایک ہزار افراد کا مفت علاج کیا گیا اور ان میں ادویات بھی تقسیم کی گئیں۔ اس دوران علاقے کی عوام میں کورونا وائرس کے پیش نظر اطلاعات بھی فراہم کی گئیں۔

طبی عملے نے کووڈ کی روک تھام کے لیے لوگوں سے تلقین کی کہ انہیں اپنے آپ کو کورونا سے محفوظ رکھنا ہے کیونکہ آنے والی تیسری لہر زیادہ خطرناک اور جان لیوہ ہو سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.