ETV Bharat / state

کورونا وائرس: سوپور نوجوان کی مثبت پہل - شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ

ہسپتال کے ہیلتھ ورکرز کے لیے بہت ہی کم قیمت پر پی پی کٹس اور حفاظتی پوشاک بنا کر مظفر احمد نے لوگوں کا دل جیت لیا ہے۔

کورونا وائرس: سوپور نوجوان کی ایک مثبت پہل

author img

By

Published : Apr 29, 2020, 2:43 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ کا رہنے والا محمد مظفر‎بابا جو پیشے سے ریڈی میڈ گارمنٹس کا کاروبار کرتا ہے لیکن موجودہ کورونا وائرس سے جو صورتحال بنی ہے وہ اس وقت اب ہسپتال کے ہیلتھ ورکرس کے لیے بہت ہی کم قیمت پر پی پی کٹس اور حفاظتی پوشاک بناتا ہے۔

کورونا وائرس: سوپور نوجوان کی ایک مثبت پہل

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے محمد مظفر‎بابا نے بتایا کہ ''جب سے کورونا وائرس کا سلسلہ شروع ہوا تو میں نے دیکھا کہ جو ہسپتال میں ڈاکٹر اور ہیلتھ ورکرس ہیں وہ حفاظتی پوشاک کے بیگیر کام کر رہے تھے تو تب مجھے خیال آیا کہ سماج کے لے کچھ کرنا چاہے۔''

محمد مظفر‎کا کہا کہ 'پہلے پہلے اس نے ڈسپوذل گاؤن اور ڈانگریز اور پی پی کٹس بنائی اور ان کو مفت میں ہسپتال عملے کو فراہم کیا لیکن اب را میٹیریل نہ ہونے کی وجہ سے وہ یہ چیزیں بہت ہی کم قیمت پر بیچتے ہیں۔'

انہوں نے مزید کہا کہ نوجوان ہونے کے ناتے مجھ پر فرض ہے کہ میں ان مشکل حالات میں سماج کے لئے کام کروں اور جتنا ہوسکے دوسرے لوگوں کی مدد کروں۔

محمد مظفر کا کہنا ہے کہ سخت لاک ڈاؤن کے باوجود اس نے ہمت نہیں ہاری اور وہ دن رات اپنی ٹیم کے ساتھ اپنے اس کام میں لگے رہے اور فیس ماسک اور پی پی کٹس بناتے رہے ۔

محمد مظفر کا کہنا ہے کہ جو لوگ سمال سکیل انڈسٹریز چلاتے ہیں ان کو اپنی ذمہ داری کا احساس ہونا چاہیے اور وہ غریب لوگوں کی مدد کریں اور سماج کے تئیں اپنے فرائض انجام دے دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.