ETV Bharat / state

Shopkeepers Demanding Parking Place: اوڑی چندن واڑی بازار کے دکانداروں نے پارکنگ کا مطالبہ کیا - سومو سٹینڈ اوڑی

بارہمولہ کے اوڑی میں گاڑیوں کی پارکنگ نہ ہونے سے دوکاندار پریشان ہیں، ان کا کہنا ہے کہ پارکنگ نہ ہونے کی وجہ سے ان کو کافی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ Shopkeepers demanding place for parking in chandanwari Uri

shopkeepers demand parking place
shopkeepers demand parking place
author img

By

Published : Apr 2, 2022, 10:57 PM IST

Updated : Apr 4, 2022, 3:22 PM IST

بارہمولہ : شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کی تحصیل اوڑی کے چندن واڑی Uri chandanwari بازار میں گاڑیوں کی پارکنگ کی سہولیات دستیاب نہ ہونے سے دوکانداروں کے کاروبار پر اثر پڑ رہا ہے۔ ان کا حکام سے مطالبہ ہے کہ گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے جگہ مہیا کرائی جائے۔Shopkeeper demanding place for parking in chandanwari uri. دکانداروں کا کہنا ہے کہ خریدار آتے ہے تو وہ گاڑی دوکان کے باہر سڑک پر پارک کرنی پڑتی ہے اور انتظامیہ ان کی گاڑیوں کو اٹھا کر لے جاتے ہیں، یہ کہہ کر کہ سڑک پر گاڑی پارک کرنے منع ہے۔ پارکنگ کی جگہ نہ ہونے سے اکثر خریدار اس مارکیٹ میں نہیں آتے جس سے ہمیں کافی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ اس مارکیٹ میں پارکنگ کی جگہ فراہم کی جائے تاکہ دکانداروں کے ساتھ ساتھ لوگوں کو بھی راحت ملے۔

اوڑی چندن واڑی بازار کے دکاندروں نے پارکنگ کا مطالبہ کیا

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے دکاندار محمد اعظم نے کہا چندن واڈی مارکیٹ ایک بہت پرانا ہے، یہاں خریداروں کی بہت بھیڈ رہتی تھی مگر اب بہت کم لوگ آتے ہے جس کی بڑی وجہ مارکیٹ میں گاڑیوں کے لیے پارکنگ کا نہ ہونا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مارکیٹ میں پارکنگ کی جگہ میسر کی گئی تھی مگر بعد میں وہاں پر سومو اسٹینڈ بنایا گیا۔ جس سے مارکیٹ کی میں گاڑیوں کا ہجوم ہوتا ہے۔Shopkeeper demanding place for parking in chandanwari Uri

سومو ڈرائیور محمد ساجد نے کہا ہمارا سومو اسٹینڈ 2003 سے چل رہا ہے لیکن ہمیں سومو اسٹینڈ کے لئے جگہ نہیں ہے اور یہاں مارکیٹ میں پرائیویٹ گاڑی والے گاڑیاں پارکنگ لگا کر دفتروں میں جاتے ہیں اور شام تک گاڑیاں سڑک پر رکھتے ہے جس سے سڑک بند ہوتی ہے اور ہم گورنر انتظامیہ سے یہ گزارش کرتے ہیں کہیں جگہ کے لیے جگہ دی جائے اور پارکنگ کی جگہ دی جائے

Last Updated : Apr 4, 2022, 3:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.