عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے بہرم پورہ علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔
ذرائع کے مطابق علاقے میں تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دیے گئے ہیں اور گھر گھر تلاشی کارروائی کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ کسی بھی فرد کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ آخری اطلاع ملنے تک تلاشی مہم کا سلسلہ جاری تھا۔
سوپور کے بہرم پورہ میں سرچ آپریشن - سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی کارروائی
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے بہرم پورہ میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی کارروائی شروع کی ہے۔
سوپور کے بہرم پورہ میں سرچ آپریشن
عسکریت پسندوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج، سی آر پی ایف اور ایس او جی کی مشترکہ ٹیم نے بہرم پورہ علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کی۔
ذرائع کے مطابق علاقے میں تمام داخلی اور خارجی راستوں پر پہرے بٹھا دیے گئے ہیں اور گھر گھر تلاشی کارروائی کا سلسلہ بھی جاری ہے جبکہ کسی بھی فرد کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ آخری اطلاع ملنے تک تلاشی مہم کا سلسلہ جاری تھا۔
Last Updated : Apr 22, 2021, 10:09 PM IST