ETV Bharat / state

بارہمولہ: محکمہ بجلی کے سوبھاگیہ کنٹریکٹرز کا احتجاج

author img

By

Published : Oct 1, 2021, 4:22 PM IST

سوبھاگیہ (saubhagaya) کنٹریکٹرز نے بتایا کہ انہوں نے آج تک کشمیر کے مختلف علاقوں میں جاکر ہر گھر بجلی پہنچانے کا کام کیا، لیکن بدقستمی سے سرکار ہمارے پیسے جاری نہیں کررہی ہے۔

saubhagya-contactor-protest-front-of-department-of-electricity-se-office
محکمہ بجلی کے ایس ای دفتر کے باہر سوبھاگیہ کنٹریکٹرز کا احتجاج

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے ایس ای دفتر کے باہر آج سوبھاگیہ (saubhagaya) کنٹریکٹرز نے احتجاج کیا۔ احتجاج کرنے والے سوبھاگیہ کنٹریکٹر کا کہنا ہے کہ انہیں گزشتہ دو برسوں سے سرکار نے پیسے جاری نہیں کیے ہیں جس کی وجہ سے انہیں معاشی مشکلات کا سامنا ہے۔

ویڈیو

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے سوبھاگیہ کنٹریکٹر نے بتایا کہ انہوں نے آج تک کشمیر کے مختلف علاقوں میں جاکر ہر گھر بجلی پہنچانے کا کام کیا، لیکن بدقستمی سے سرکار نے ہمارے پیسے جاری نہیں کیے، جس کی وجہ سے ہمیں کافی معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔'

انہوں نے بتایا کہ اگر سرکار نے ہمارے پیسے جاری نہیں کیے تو وہ لوگ آنے والے وقت میں کوئی بھی سرکاری کام نہیں کریں گے۔ ہم سرکار اور ضلع انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہماری پیسے جلد از جلد جاری کریں تاکہ ہمیں اور زیادہ مشکلات نہ پیش آئے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.