ETV Bharat / state

Uri Monkeypox Cases Test negative اوڑی بونیار میں منکی پاکس کے کیسز کے نمونے منفی

جموں و کشمیر کے سرحدی علاقہ اوڑی کے لچھی پورہ گاؤں میں 10 اکتوبر کو منکی پاکس کے دو مشتبہ کیسز سامنے آئے تھے۔وہیں متاثرہ افراد کے نمونوں لیبارٹری بھیجے کے بعد منفی آئی ہے۔ monkeypox cases from Uri test negative

samples-of-two-suspected-monkeypox-cases-from-uri-baramulla-test-negative-says-bmo
اوڑی بونیار میں منکی پاکس کے کیسز کے نمونے منفی
author img

By

Published : Oct 12, 2022, 10:44 PM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے سرحدی علاقہ اوڑی میں گزشتہ روز منکی پاکس کے مشتبہ دو کیسز سامنے آئے ہیں۔متاثرہ افراد کے سینپل (نمونے) لیبارٹری بھیجے کے بعد ان کی رپورٹ منفی آئی ہے۔monkeypox cases from Uri test negative

حکام نے بدھ کو بتایا کہ شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے اوڑی علاقے سے منکی پاکس کے دو مشتبہ کیسوں کے نمونے منفی آئے ہیں۔بلاک میڈیکل آفیسر بونیار ڈاکٹر پرویز مسعودی نے بتایا کہ دونوں مشتبہ افراد کے نمونے ایس کے آئی ایم ایس مائیکرو بیالوجی لیب میں بھیجے گئے تھے اور ان کے نتائج منفی آئے ہیں۔اس سے قبل اوڑی میں منکی پاکس کے آٹھ مشتبہ کیسز کی اطلاع ملی تھی تاہم سی ایم او بارہمولہ نے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔Block medical officer Boniyar Dr Parvaiz Masoodi

مزید پڑھیں: Monkeypox Cases in Uri اوڑی میں منکی پاکس کے دو معاملے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.