ETV Bharat / state

RET Teachers Protest: رہبر تعلیم ٹیچرز فورم کی جانب سے بارہمولہ میں احتجاج

رہبر تعلیم ٹیچرز فورم کے ذمہ داروں نے بتایا کہ 2012 میں حکومت اور محکمہ تعلیم کی جانب سے رہبر تعلیم سکیم عمل میں لائی گئی تھی لیکن آج تک حکومت نے ہم کو مستقل نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے ہم لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ Rahbar Education Scheme was Implemented

رہبر تعلیم ٹیچرز کی جانب سے بارہمولہ میں احتجاج

author img

By

Published : Jan 31, 2022, 1:18 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں 2012 لسٹ کے رہبر تعلیم ٹیچرس نے حکومت کے خلاف سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔RET Teachers Protest In Baramulla

رہبر تعلیم ٹیچرز کی جانب سے بارہمولہ میں احتجاج

انہوں نے بتایا کہ 2012 میں حکومت اور محکمہ تعلیم کی جانب سے رہبر تعلیم کی سکیم عمل میں لائی گئی تھی لیکن آج تک حکومت نے ہم کو مستقل نہیں کیا ہے جس کی وجہ سے ہم لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ Rahbar Education Scheme was Implemented

انہوں نے سرکار پر الزام عائد ہوئے کہا کہ حکومت ان کے مشکلات بڑھا رہی ہے اور کوئی بھی کثر باقی نہیں چھوڑتی ہے کہ وہ ہمیں نوکری سے بے دخل کرنا چاہتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : Protest Against PDD: ’بجلی بل کی ادائیگی کے باوجود بجلی سے محروم رکھا جا رہا ہے‘

انہوں نے مزید کہا کہ اس مشکل وقت میں ہم کہا جائے گے، ہم حکومت اور ایل جی انتظامیہ سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ ان کے مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے مشکلات کو دور کریں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.