ETV Bharat / state

سیلو سوپور میں سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان - jammu and kashmir news

لوگوں نے مزید کہا کہ اس وقت ڈی ڈی سی انتخابات ہو رہے ہیں اور ہر کوئی امیدوار بجلی، سڑک اور پانی کی باتیں کرتا ہے لیکن زمینی حقائق کچھ اور ہیں۔

سیلو سوپور میں سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان

author img

By

Published : Dec 8, 2020, 10:34 AM IST

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ سے صرف پانچ کلومیٹر دور سیلو علاقے میں سڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے عوام کافی پریشان ہے۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ گذشتہ تین برس سے سڑک کافی خراب ہے جس کی وجہ سے ان کو چلنے پھرنے میں کافی دشواروں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لوگوں نے سرکار اور محکمہ آر اینڈ بی کے حلاف سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔
لوگوں نے کہا کہ وہ محکمہ آر اینڈ بی کے دفتر کافی بار گئے لیکن وہاں کسی نے ان کی نہیں سنی اور وہ ہمیشہ واپس خالی ہاتھ آئے۔

سیلو سوپور میں سڑک کی خستہ حالی سے عوام پریشان
اب کا مزید کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی لاگت پر سڑک کو پختہ کیا اور چلنے پھرنے کے قابل بنایا لیکن محکمہ آر اینڈ بی ٹس سے مس نہیں ہوا۔ انہوں نے کہا یہاں کے لوگوں کے ساتھ کافی ناانصافی ہو رہی ہے اور کوئی بھی ان کا سننے والا نہیں ہے۔لوگوں نے مزید کہا کہ اس وقت ڈی ڈی سی انتخابات ہو رہے ہیں اور ہر کوئی امیدوار بجلی، سڑک اور پانی کی باتیں کرتا ہے لیکن زمینی حقائق کچھ اور ہے۔لوگوں نے ایل جی گورنر انتظامیہ سے گزارش کی کہ ان کی مشکلات کا ازالہ کیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.