ETV Bharat / state

لشکرطیبہ سے وابستہ ایک عسکریت گرفتار - پولیس ذرائع کے مطابق

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے وار پورہ گاؤں سے لشکرطیبہ سے وابستہ ایک اوور گراونڈ ورکر کو گرفتار کیا گیا ۔

لشکرطیبہ سے وابستہ ایک افراد گرفتار
لشکرطیبہ سے وابستہ ایک افراد گرفتار
author img

By

Published : Feb 22, 2020, 9:02 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:31 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق اس اوور گراونڈ ورکر کا نام مزمل احمد وار ولد منظور احمد وار اور وہ وار پورہ سوپور کا رونے والا بتایا جا رہا ہے ۔

اس سلسلے میں سوپور پولیس نے کیس درج کر کے اوور گراونڈ ورکر کو حراست میں لے لیا ہے ۔

مزید تفصیلات کا انتظار۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.