ETV Bharat / state

این وائی سی کے کارکنان کا اجرت میں اضافے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jul 6, 2020, 8:55 PM IST

ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں نیشنل یوتھ کارپس کے ضلع صدر نائک مدثر گورنر اور انتظامیہ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہماری اجرت میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہماری نوکری کو مستقل کیا جائے کیونکہ گزشتہ دس برسوں سے ہم اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

nycs demand job regularisation and wage hike
این وائی سی کے کارکنان کا اجرت میں اضافے کا مطالبہ

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں آج نیشنل یوتھ کارپس کے ضلع صدر نایک مدثر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس مہلک وبا میں ہم لوگ مسلسل اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ گزشتہ دس برس سے ہم لوگ مختلف محکمہ جات میں برابر کام کررہے ہیں لیکن بد قسمتی سے آج تک انتظامیہ نے ہماری طرف توجہ نہیں دی بلکہ ہمارے ساتھ مسلسل نا انصافی کی گئی یہاں تک کہ ہمیں آج بھی اجرت کے طور پر محض 2500 روپئے دیے جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جو اجرت ہمیں دی جاتی ہے اس سے ہماری ضروریات زندگی نہیں پوری ہوسکتی ہیں تو کہاں سے ہم اپنے گھر والوں کا خرچہ چلا سکتے ہیں اس وجہ ہم ذہنی دباؤ کے شکار سے دوچار ہورہے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ ہم گورنر اور انتظامیہ سے اپیل کرتے ہے کہ وہ ہماری پریشانیوں کو سمجھتے ہوئے ہماری اجرت میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ ہمیں مستقل بھی کیا جائے کیونکہ گزشتہ دس برسوں سے ہم اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.