این آئی اے نے پٹن کے پال پورہ گاؤں میں غلام محمد میر کے گھر میں چھاپہ مارا۔
این آئی اے نے چھاپہ کے دوران 10 موبائل فونز، 15 چیک بوکس اور کئی دستاویز ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ چھاپہ ماری کے دوران غلام محمد کے بیٹے محمد اشرف میر کو پوچھ تاچھ کے لیے حراست میں لیا گیا۔