ETV Bharat / state

اوڑی کے جنگلات میں بھیانک آتشزدگی - کشمیر میں موسم خشک۔

Forest Fire in Uri جنوبی کشمیر کے شوپیاں میں جنگل کے ایک حصے میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد اب شمالی کشمیر کے بارہمولہ کے اوڑی جنگلات میں آتشزدگی کی واردتیں رونما ہوئی ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق آگ لگنے سے سبر سونے کے ساتھ جنگلی حیاتات کو کافی نقصان ہوا ہے۔

massive-fire-broke-out-in-the-forest-area-of-uri
اوڑی کے جنگلات میں بھیانک آتشزدگی
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Jan 7, 2024, 8:06 PM IST

اوڑی کے جنگلات میں بھیانک آتشزدگی

اوڑی(بارہمولہ): شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سرحدی علاقے اوڑی کے جنگلوں میں بھیانک آگ لگ گئی ہے۔آگ لگنے سے لوگوں میں تشویش اور خوف کا ماحول پیدا ہوا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق اوڑی کہ جنگلوں میں اگ لگنے سے سر سبز سونے اور جنگلی حیاتات کو کافی نقصان ہوا ہے۔ جن جنگلوں میں اگ لگی ہے، ان میں سونگ گلی ، درد کوٹ ،سلام آباد ، دولانجا ، ککمل کوٹ علاقے ہیں۔مقامی لوگوں نے مطابق آگ لگنے سے سیکڑوں کی تعداد میں پیڑ پودے جل کر راکھ میں تبدل ہوگئے ہے۔

وہیں محکمہ جنگلات، محکمہ وائلد لائف اور مقامی لوگ آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہے، تاہم آگ پر قابو نہیں پایا گیا۔ ایک مقامی شخص مہتاب شیخ نے بتایا کہ جنگلوں میں آگ دور دور علاقوں سے دکھائی دے رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ جنگلات کو تمام تر وسائل کو استعمال میں لاکر اس آتشزدگی پر جلد از جلد قابو کرنا چاہیے، ورنہ ان جنگلوں کو کافی نقصان ہوگا۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ جموں و کشمیر خاص کر وادی کشمیر میں خوشک موسم ہونے کی وجہ سے جنگلوں میں آگ لگنے کے واقعات رونما ہوئے ہے۔ماہر موسمیات کے مطابق عام طور پر اس سیزن میں جنگلوں میں آگ نہیں لگتی ہے لیکن ماہ دسبر سے کشمیر اور صوبہ جموں کے کچھ حصوں میں خشک موسم چل رہا ہے جو جنگلوں میں آگ کی وارداتوں میں اضافے کا باعث ہوسکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.