ETV Bharat / state

LG Visits Transit Camp in Baramulla ایل جی منوج سنہا نے ٹرانزٹ کیمپ بارہمولہ کا دورہ کیا - Transit Accommodation In Baramulla

ضلع بارہمولہ میں ایل جی منوج سنہا نے کشمیری پنڈتوں کے لیے زیر تعمیر ٹرانزٹ کیمپ کا دورہ کیا اور کشمیری پنڈتوں کے لیے بنائی جا رہی کالونی کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور افسروں کو ہدایت دی کہ اس کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ Transit Accommodation In Baramulla

Transit Accommodation In Baramulla
Transit Accommodation In Baramulla
author img

By

Published : Dec 15, 2022, 9:21 AM IST

بارہمولہ: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایل جی منوج سنہا نے کشمیری پنڈتوں کے لیے زیر تعمیر ٹرانزٹ کیمپ کا دورہ کیا۔ اس دوران ان کے ہمراہ چیف سیکرٹری جموں کشمیر یو ٹی، آئی جی پی کشمیر ، ڈی سی بارہمولہ کے ساتھ ساتھ مختلف چھوٹے بڑے افسران موجود تھے۔ اس دورے کے دوران ایل جی منوج سنہا نے کشمیری پنڈتوں کے لیے کالونی جو بارہمولہ کے فتی پورہ میں بنائی جا رہی ہے، اس کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور افسروں کو ہدایت دی کہ اس کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ LG Visited Transit Camp in Baramulla

ایل جی منوج سنہا نے ٹرانزٹ کیمپ بارہمولہ کا دورہ کیا

یہ بھی پڑھیں:

اس سلسلے میں کشمیری پنڈت اوتار بھٹ نے بتایا کہ ہم خوش ہیں کہ ایل جی منوج سنہا نے اس ٹرانزٹ کیمپ کا دورہ کیا اور ہم امید کرتے ہیں کہ اس کا کام جلد از جلد مکمل کیا جائے گا اور کشمیری پنڈت اس میں اپنی زندگی کی گزر بسر کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری پنڈت مشکلات میں ہیں لیکن ہم کو امید ہے کہ موجودہ سرکار ہمارے سارے مسائل حل کرے گی۔ Transit Accommodation In Baramulla

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.