ETV Bharat / state

سوپور میں خدمت سینٹر سیل - شمالی کشمیر کا ضلع بارہمولہ

عالمی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کے پیش نظر ملک کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر کے تمام اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ ہے۔

سوپور میں خدمت سینٹر سیل
سوپور میں خدمت سینٹر سیل
author img

By

Published : May 21, 2020, 10:58 AM IST

جموں و کشمیر میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

شمالی قصبہ سوپور کے وارپورہ علاقے میں پولیس اور سول انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک خدمت سینٹر کو سیل کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق پرویز احمد نامی ایک مقامی شخص وارپورہ علاقے میں خدمت سینٹر چلاتا ہے اور سینٹر کے باہر بھیڑ جمع ہوئی تھی۔ تاہم انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے اس کے سینٹر کو سیل کر دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.